🌺 معجون زعفرانی — خالص دیسی و آزمودہ نسخہ 🌺
قدرتی اجزاء سے تیار کردہ معجون زعفرانی مردانہ کمزوری کے لیے ایک مؤثر اور آزمودہ نسخہ ہے، جو جسم کے اندر سے طاقت بحال کرتا ہے، نہ کہ صرف وقتی ابھار
💪 نمایاں فوائد
✔ نفس میں قدرتی سختی
✔ ٹائمنگ میں واضح اضافہ
✔ بار بار قوت کی بحالی
✔ اعصابی کمزوری میں کمی
✔ ذہنی دباؤ اور تھکن کا خاتمہ
✔ ازدواجی زندگی میں اطمینان
💊 صرف ایک بار استعمال کریں — خود فرق محسوس کریں!
🌿 اجزاء (خلاصہ)
زعفران خالص، عود ہندی، جوزبوہ، لونگ، دارچینی، مغز بادام، مغز پستہ اور دیگر قیمتی دیسی جڑی بوٹیاں
(کسی قسم کے کیمیکل یا نشہ آور اجزاء شامل نہیں)
🕒 طریقہ استعمال
3سے 6 گرام تک یعنی نسوار کی چنڈی مقدار یا اس سے بھی کم رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔۔
زیادہ مقدار ہرگز استعمال نہ کریں
🔒 اعتماد کی ضمانت
✅ 100٪ مطمئن نہ ہوں تو 3 دن میں پیسے واپس
✅ آزمودہ، محفوظ اور قابلِ اعتماد
✅ ہزاروں مطمئن صارفین کی پسند
🚚 آرڈر کرنے کا طریقہ
ایڈریس بھیج دیں،
📦 آج ہی پارسل نکال دیا جائے گا
💬 ہوم ڈیلیوری کی سہولت دستیاب
⚠️ نوٹ
شوگر، بلڈ پریشر یا دل کے مریض 3 گرام تک استعمال کریں
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
HAKEEM MUFTI MUHAMMAD AMIR
ذاتی تعارف
میرا نام حکیم مفتی محمد عامر ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں تقریباً 26 سال سے فنِّ حکمت سے وابستہ ہوں۔ اس طویل عرصے میں مجھے 18 سال تک اساتذۂ فن کے زیرِ سایہ حکمت کی باقاعدہ شاگردی کا شرف حاصل رہا، جس کے بعد میں عملی میدان میں آیا۔
الحمد للہ گزشتہ 18 سال سے میرا ذاتی دواخانہ پشاور میں قائم ہے، جہاں میں خالص یونانی اصولوں کے مطابق مریضوں کا علاج کرتا ہوں اور خدمتِ خلق کو اپنا دینی فریضہ سمجھتا ہوں۔ میرا معمول یہ ہے کہ روزانہ دوپہر 12:00 بجے دواخانے میں حاضری دیتا ہوں اور نماز عصر تک مریضوں کی خدمت میں مصروف رہتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ کے فضل سے میں صرف طب ہی نہیں بلکہ دینی تعلیم سے بھی وابستہ ہوں۔ میں ایک دینی مدرسہ میں قرآن و سنت کا مدرس ہوں، جہاں باقاعدہ تدریس کرتا ہوں اور دینی و علمی کتب کا درس دیتا ہوں۔
نمازِ مغرب اور نمازِ عشاء کے بعد بھی علمی و اصلاحی درس کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
میری زندگی کا مقصد علم، علاج اور عبادت—تینوں کو یکجا کر کے انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے اور حکیم محض سبب ہے، اسی لیے علاج کے ساتھ اصلاح، نصیحت اور دین کی طرف رہنمائی کو بھی ضروری سمجھتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ دین اور بندگانِ خدا کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ حکیم مفتی محمد عامر کا ذاتی واٹس ایپ نمبر
Money-back Guarantee
Not satisfied? No worries! Return your order within 7 days for a full refund